skn trust

ایس کے این ٹرسٹ فُلی سیلف سپورٹڈ ہے
ایس کے این ٹرسٹ 44 سال سے انسانیت
کی خدمت میں پیش پیش ہے

ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان کی سماجی،صحافتی اوراسپورٹس کے شعبوں میں نمایاں خدمات

 جنوری 1987 کو ویسٹریج بازار راولپنڈی میں ( ایس کے این ٹرسٹ ) کی بنیاد رکھی گیؑ ، افتتاح اس وقت کے صدرجنرل ضیاءالحق نے کیا۔۔۔

 ۔ 10 مئی 1988

راولپنڈی میں سانحہ اوجڑی کیمپ کے متاثرین کیلئے ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی نےٹرسٹ کی جانب سے جنرل ضیاالحق کوچیک پیش کیااورقومی خدمت میں پیش پیش رہے۔۔۔

ہمارا مشن اور وژن

ہم ضرورت مندوں کو مدد فراہم کرنے کے لیے نئے راستے تلاش کرتے ہیں اور ایک نیا راستہ تیار کرتے ہیں جس پر بہت سے لوگ عمل کرنا چاہیں گے۔

اس خود انحصار ایس کے این  ٹرسٹ کے ذریعے، ہم لوگوں کو تعلیم، عطیہ، صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات اور ترقی کے مواقع کے ذریعے مدد اور حوصلہ افزائی فراہم کرتے ہیں، تمام فنڈز ایس کے این ٹرسٹ سے حاصل کیے جاتے ہیں اور ہمیشہ مخیر حضرات کی سرگرمیوں کو بروئے کار لانے میں پیش پیش رہے گا۔ بنی نوع انسان کی مدد کرنے کے لیے۔

Mission
صحت مند غذا
طبی سہولیات
شفاف پانی
ہائیر ایجوکیشن
ایس کے این ٹرسٹ کی انسانیت کیلئے حدمات

راولپنڈی میں سانحہ اوجڑی کیمپ کے متاثرین کیلئے ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی نےٹرسٹ کی جانب سے جنرل ضیاالحق کوچیک پیش کیااورقومی خدمت میں پیش پیش رہے۔۔۔

بارہ نومبر1999کوڈاکٹرعبدالقدیرخان کوبنی گالامیں میڈیکل اسپتال کے قیام کیلئے چیئرمین ایس کے این ٹرسٹ سردارخان نیازی نے ٹرسٹ کی جانب سے

  دس کنال اراضی عطیہ کی  اور ساتھ ساتھ مالی  معاونت بھی کرتے رہے ۔

- تعلیمی شعبے میں بھی ایس کے این ٹرسٹ کی مثالی خدمات

تعلیمی شعبے میں بھی ایس کے این ٹرسٹ کی مثالی خدمات ہیں ۔ ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں خصوصی بچوں کیلئے تعلیمی اداروں کاقیام بھی عمل میں لایاگیاہے ۔ جہاں ان خصوصی بچوں کوماہراساتذہ کی زیرنگرانی زیورِتعلیم سے آراستہ کیاجارہاہے

نیزان بچوں کی ذہنی نشونماکیلئےخصوصی کورسز کابھی اہتمام کیاجاتاہےاورخصوصی بچوں کیلئےمفت کتب اورکھانے پینے کااہتمام بھی ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے کیاجاتاہے

چیئرمین ایس کے این ٹرسٹ ایس کے نیازی نےمعزوربچوں کے بہترمستقبل اورحصول تعلیم کیلئے اپنی بلڈنگ جس کاماہانہ کرایہ نولاکھ روپے بنتاہے معاف کردیا۔ایس کے نیازی نے کہا خصوصی بچوں کوتعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہماری پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔

- صحت شعبے کے میں بھی ایس کے این ٹرسٹ کی مثالی خدمات

بارہ نومبر1999کوڈاکٹرعبدالقدیرخان کوبنی گالامیں میڈیکل اسپتال کے قیام کیلئے چیئرمین ایس کے این ٹرسٹ سردارخان نیازی نے ٹرسٹ کی جانب سے

  دس کنال اراضی عطیہ کی  اور ساتھ ساتھ مالی  معاونت بھی کرتے رہے ۔

دسمبر1996کواسلام آبادکے پمزاسپتال میں ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے اپنے والدمحترم غلام حسن خان نیازی  کے نام سے ایمرجنسی وارڈتیارکرایااورطبی مشینری فراہم کی  جس کی نقاب کشائی اس وقت کے وزیراعظم ملک معراج خالد نے کی۔

 ساشے اسپتال کیلئے ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی نے نہ صرف 10 کنال اراضی عطیہ کی بلکہ تعمیراتی کام میں حصہ ڈالا۔۔۔

ماحولیاتی تحفظ کیلئے نے ایس کے این ٹرسٹ کی خدمات

چیئرمین ایس کے این ٹرسٹ ایس کے نیازی کی سماجی اورقومی خدمات کے اعتراف پراس وقت کےڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیرالاسلام عباسی نے ایوارڈ دیا۔۔۔

ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے ملک بھر کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں غریب عوام کوعلاج کی مفت سہولیات فراہم کرنے میڈیکل کیمپس کاانعقادکیاجاتاہے۔ پورا سال جمعہ اوراتوارمیں ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں دسترخوان لگائے جاتےہیں ،جہاں غریبوں کومفت کھانے اورپینے کاصاف پانی فراہم کیاجاتاہے۔

ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے جامع اکبریہ سمیت ملک کے کئی دینی اداروں میں ضرورت کومدِنظررکھتے ہوئے سولرسسٹم فراہم کیے گئے۔ ایس کے این ٹرسٹ نے میانوالی سمیت ملک بھرمیں مساجداورمدارس کی تعمیر جیسے نیک عمل میں بھی حصہ ملایا،میانوالی سمیت ملک کے کئی شہروں میں مساجد،مدارس  اورلائبریزتعمیر کی گئیں اوراخراجات ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی خودبرداشت کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں۔
Funds intended charity were therefore from diverted into a PayPal account the sole like to control of the trustee and commission’s report says.

Ensure Child Education Over The World

Charity were therefore from diverted into a Pay form commission’s report says...

Ensure Child Education Over The World

Charity were therefore from diverted into a Pay form commission’s report says...