skn trust

ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان کی سماجی،صحافتی اور
اسپورٹس کے شعبوں میں نمایاں خدمات

001 Skn Trust

 جنوری 1987 کو ویسٹریج بازار راولپنڈی میں ( ایس کے این ٹرسٹ ) کی بنیاد رکھی گیؑ ، افتتاح اس وقت کے صدرجنرل ضیاءالحق نے کیا۔۔۔

2

  مئی  1988راولپنڈی میں سانحہ اوجڑی کیمپ کے متاثرین کیلئے ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی نےٹرسٹ کی جانب سے جنرل ضیاالحق کوچیک پیش کیااورقومی خدمت میں پیش پیش رہے۔۔۔

3

   صدرغلام اسحاق خان کوایس کے  نیازی  نے ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے الشفاآئی ٹرسٹ کیلئےکثیررقم کاچیک عطیہ کیا۔۔۔

4

بارہ نومبر1999کوڈاکٹرعبدالقدیرخان کوبنی گالامیں میڈیکل اسپتال کے قیام کیلئے چیئرمین ایس کے این ٹرسٹ سردارخان نیازی نے ٹرسٹ کی جانب سے 10 کنال اراضی عطیہ کی  اور ساتھ ساتھ مالی معاونت بھی کرتے رہے

WhatsApp Image 2022-03-30 at 6.54.06 PM

چودہ دسمبر1998 میں چاہ میانہ میانوالی میں ڈاکٹرعبدالقدیرخان نےاے کیوخان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کاسنگِ بنیادرکھا، ایس کے ٹرسٹ کی جانب سے چیئرمین سردارخان نیازی نے اس فلاحی پروجیکٹ میں بھی ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے مالی معاونت کی ، سماجی شعبے میں بے لوث خدمات کے صلے میں ایس کے نیازی کواےکیوخان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے بورڈآف ڈائریکٹرزکاممبربنایا۔

19

سولہ جنوری 1998 میں ایس کے نیازی نے اپنے والدِمحترم غلام حسن خان نیازی  کے نام پرایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے راولپنڈی کنٹونمنٹ اسپتال میں 20بسترپرمشتمل آرتھوپیڈک وارڈ کاسنگِ بنیاد رکھا جو20لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ۔

 

بھارت کے لیجنڈ اداکار اورسماجی شخصیت دلیپ کمارپاکستان آئے ،ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی نے دلیپ کمارکوایس کے این ٹرسٹ کے ہیڈآفس کادورہ کرایا ۔ دلیپ کمارنے سماجی شعبے میں مثالی خدمات پرایس کے این ٹرسٹ کوخراجِ تحسین پیش کیا۔۔۔

لیڈی ڈیانا نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پرایس کے این ٹرسٹ کے آفس کا دورہ کیا اورسماجی شعبے میں مثالی خدمات پرایس کے نیازی کوخراجِ تحسین پیش کیا ۔۔۔

 امریکی سفیر اینی ڈبلیوپیٹرسن نے ایس کے این ٹرسٹ کا دورہ کیا

اور انہوں نے بھی ایس کے این ٹرسٹ کے کام کو خوب سراہا  ۔

5

25دسمبر1996کواسلام آبادکے پمزاسپتال میں ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے اپنے والدمحترم غلام حسن خان نیازی  کے نام سے ایمرجنسی وارڈتیارکرایااورطبی مشینری فراہم کی  جس کی نقاب کشائی اس وقت کے وزیراعظم ملک معراج خالد نے کی۔

6

   سیلاب میں بھی ایس کے این ٹرسٹ نے متاثرین کی مددکیلئے اشیائے خوردونوش اورخیموں کے ٹرک ملک کے تمام متاثرہ علاقوں میں بھجوائے،نیز سیلاب سے متاثرعلاقوں میں ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپس بھی لگائےگئے اور جن میں ادویات بھی فراہم کی گئیں۔۔۔

7

شمالی علاقہ جات اورآزادکشمیر میں آنے والے ہولناک زلزلے میں  متاثرین کی مددکیلئے ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے اشیائے خوردونوش خیمے ،ادویات متاثرہ علاقوں بالاکوٹ ،حویلیاں ،صوابی  اورمردان سمیت دیگرمتاثرہ علاقوں میں بھجوائی گئیں۔

10392058_1115991914892_3470250_n

تیس نومبر 2006 کوسماجی شعبے میں مثالی خدمات کے اعتراف میں ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین ایس کے نیازی کوڈی جی نیب ریئرایڈمرل پرویز اصٖغرنے شیلڈ پیش کی۔

8

الحمداللہ پاکستان اسلامی دنیاکی پہلی ایٹمی قوت ہے،،،یہاں بات آتی ہے پاکستان کے واحدنیوکلیائی رپورٹنگ  گولڈمیڈل کی تواس باربھی قسمت ایس کے نیازی پرہوئی مہربان اورقومی خدمات کے صلے میں نیوکلیئربیسٹ رپورٹنگ پرملک کا واحد ایوارڈ بھی ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین 

20

اپریل 2006 کوایس کے نیازی نےاپنی والدہ محترمہ کے نام پرمیانوالی میں ایس کے این ٹرسٹ کی جانب زینب ایڈیٹوریم ہال کے قیام کااعلان کیا جس کاسنگِ بنیاد اس وقت کے وفاقی وزیربرائے مذہبی  اموراعجازالحق نے رکھا۔

ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے ملک بھر کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں غریب عوام کوعلاج کی مفت سہولیات فراہم کرنے میڈیکل کیمپس کاانعقادکیاجاتاہے۔ پورا سال جمعہ اوراتوارمیں ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں دسترخوان لگائے جاتےہیں ،جہاں غریبوں کومفت کھانے اورپینے کاصاف پانی فراہم کیاجاتاہے۔۔۔ رمضان المبارک میں چاروں صوبوں گلگت بلتستان ،آزادکشمیر ،تمام پریس کلبز ،اسپتالوں ،جیلوں ،،،اوردنیاکے کئی ممالک میں اس بابرکت مہینے میں دسترخوان لگائے جاتے ہیں،جہاں روزہ داروں کی افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے اورمفت کھانا فراہم کیا جاتا ہے۔

DSC_0674
9

ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے روزنیوزپرڈیم فنڈریزنگ کیلئے خصوصی میراتھن ٹرانسمیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان محترم جسٹس ثاقب نثاراور ایس کے نیازی بھی ٹرانسمیشن کا حصہ بنے،اس ٹرانسمیشن میں تقریباً 80 کروڑ روپے کی خطیررقم  ڈیم فنڈ کیلئے جمع کی گئی ۔۔۔

10

ایس کے این ٹرسٹ کے زیرسایہ چلنے والے اداروں کی جانب سے ہرسال 3 خوش قسمت افراد کوبذریعہ قرعہ اندازی حج پربھیجاجاتاہے،ایک خوش قسمت خاتون جس کا قرعہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے نکلا،چیک وصول کررہی ہیں۔۔۔علاوہ ازیں ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے ملک بھرمیں یتیم وغریب بچیوں کی شادیوں کیلئے جہیزفراہم کیاجاتاہے اور شادی کے تمام اخراجات اٹھانے کا سہرا بھی چیئر مین ایس کے ٹرسٹ جناب ایس کے نیازی کے سر ہے ۔

WhatsApp Image 2022-05-21 at 7.53.54 AM

ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے جامع اکبریہ سمیت ملک کے کئی دینی اداروں میں ضرورت کومدِنظررکھتے ہوئے سولرسسٹم فراہم کیے گئے۔ ایس کے این ٹرسٹ نے میانوالی سمیت ملک بھرمیں مساجداورمدارس کی تعمیر جیسے نیک عمل میں بھی حصہ ملایا،میانوالی سمیت ملک کے کئی شہروں میں مساجد،مدارس  اورلائبریزتعمیر کی گئیں اوراخراجات ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی خودبرداشت کررہے ہیں۔مدارس میں طلبا قرآن مجید کی ترویج کیساتھ ساتھ دینی ودنیاوی تعلیم حاصل کررہے ہیں

MVC-754S

ساشے اسپتال کیلئے ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی نے نہ صرف 10 کنال اراضی عطیہ کی بلکہ تعمیراتی کام میں حصہ ڈالا۔۔۔

Anti Narcotics Award 2

ڈی جی انسدادمنشیات نے بھی منشیات کی لعنت کے خلاف اورنوجوانوں کواس لعنت سے دوررکھنے کیلئے کرداراداکرنے پرایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان کے کردارکوسراہاچکے ہیں اورخدمات کے صلے میں شیلڈپیش کی ۔

11111

ایس کے این ٹرسٹ اور پاکستان گروپ آف نیوز پیپر کے چیئرمین کو سترہ اکتوبر 2009  کو اُس دور کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی  چین کے خصوصی دورے پر خاص طور پر لے کر گئے اور خطے کی تقدیر بدلنے والے منصوبے سی پیک کے حوالے سے پاک چین مزاکرات میں شرکت کی ۔

ایس کے این ٹرسٹ کے زیرسایہ منصوبہ زمین پرجنت‘‘یعنی پیرازائڈ سٹی اسلام آباد : ٹرسٹ کی طرف سے چیؑرمین ایس کے ٹرسٹ کی والدہ کے نام پر

 ( زینب میموریل میڈیکل یورنیورسٹی ) بنایؑ جارہی ہے ، جس میں ایس کے این ٹرسٹ کیلئے مخصوص کوٹہ مختص ہوگااورمستحق طالبعلم مفت اعلیٰ تعلیم حاصل کریں گے۔۔۔۔ اور غریب لوگوں کیلٗے ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے پیراڈائزسٹی اسلام آباد میں ایک بڑا ہسپتال ( زینب میموریل ہسپتال ) بنایا جارہا ہے ۔ جہاں جدید مشینری سے غریب اور نادار لوگوں کا علاج کیا جاےؑ گا  ۔۔۔۔۔

Hospital mew0000
._01_DSC_0320

 راولپنڈی کے معروف مال – رافع مال میں ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے دو مساجد تعمیر کی گئیں افتتاح اس وقت کے وزیرمذہبی امورسردار یوسف نے کیا  ۔

MVC-754S

ساشے اسپتال کیلئے ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی نے نہ صرف 10 کنال اراضی عطیہ کی بلکہ تعمیراتی کام میں حصہ ڈالا۔۔۔

Khan Sab Picture 28-01-2017

ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی کوشعبہ صحت میں بہترین خدمات سرانجام دینے پراس وقت کےوفاقی وزیرصحت نے ایوارڈ سے نوازا ۔

2

ایس کے این ٹرسٹ کے زیرسایہ چلنے والے اداروں کی سماجی ، صحافی ، اسپورٹس سمیت مختلف شعبوں میں خدمات کے اعتراف میں ٹرسٹ کے چیئرمین ایس کے نیازی کوصدارتی ایوارڈ تمغہ امتیازاورستارہ امتیاز سے بھی نوازاگیا ۔۔۔

1

ایس کے این ٹرسٹ کے زیرسایہ پبلش ہونے والے انگلش اخبارڈیلی دی پیٹریاٹ اورروزنامہ پاکستان میں شائع ہونے والی خبروں پرسپریم کورٹ آف پاکستان نے کئی ازخودنوٹس لیے،مسنگ پرسنز کاایشوبھی ایس کے این ٹرسٹ کے زیرسایہ پبلش ہونے والے اخبارات میں شائع ہوا۔

CPSK0WlUkAA4rkB

چیمبرآف کامرس کی جانب سے ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی کوبیسٹ اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا، اس وقت کے وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے ایس کے نیازی کوایوارڈ پیش کیا۔۔۔

تعلیمی شعبے میں بھی ایس کے این ٹرسٹ کی مثالی خدمات ہیں ۔ ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی  کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں خصوصی بچوں کیلئے تعلیمی اداروں کاقیام بھی عمل میں لایاگیاہے ۔ جہاں ان خصوصی بچوں کوماہراساتذہ کی زیرنگرانی زیورِتعلیم سے آراستہ کیاجارہاہے

نیزان بچوں کی ذہنی نشونماکیلئےخصوصی کورسز کابھی اہتمام کیاجاتاہےاورخصوصی بچوں کیلئےمفت کتب اورکھانے پینے کااہتمام بھی ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے کیاجاتاہے

چیئرمین ایس کے این ٹرسٹ ایس کے نیازی نےمعزوربچوں کے بہترمستقبل اورحصول تعلیم کیلئے اپنی بلڈنگ جس کاماہانہ کرایہ نولاکھ روپے بنتاہے معاف کردیا۔ایس کے نیازی نے کہا خصوصی بچوں کوتعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہماری پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔

1234
IMG-20160927-WA0061

سماجی شعبے میں خدمات کے اعتراف میں ایس کے این ٹرسٹ نے قومی ایوارڈ کے علاوہ بین الاقوامی ایوارڈ بھی اپنے نام کیے،،،دبئی میں یواے ای کے سینئروزیرشیخ محمدبن النہیان بن مبارک نےٹرسٹ کے چیئرمین ایس کے نیازی کو فرسٹ انٹرنیشنل میڈیااچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا۔

DSC_3434

پاکستان کے سابق آرمی چیف نے سماجی اوراسپورٹس کے شعبے میں مثالی خدمات پرایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی کوشیلڈ پیش کررہے ہیں۔۔۔

ABI_8879

پاک فوج کے سپہ سالارجنرل قمرجاویدباجوہ گالف میں بہترین کارکرگی دکھانے پرچیئرمین ایس کے این ٹرسٹ ایس کے نیازی کوٹرافی دے رہے ہیں۔۔۔

3

ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے سردارخان نیازی سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کوکڈنی سنٹر کے قیام کیلئےامدادی  چیک پیش کررہے ہیں۔ بعداز لاہورمیں کڈنی سینٹر کے افتتاح کے موقع پر موجودہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے ساتھ  موجود ہیں  

DSC_3434

امام کعبہ نے پاکستان آمدکے موقع پرایس کے این ٹرسٹ کے زیرسایہ چلنے والے اداروں میں اسلامی  طرزعمل دیکھ کرخوشی کاظہارکیااورترسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی کوروزنیوزپرروزِاول سے 5وقت اذان نشرکرنے پرخراج تحسین پیش کیااورقرآنی آیات کاتحفہ پیش کیا۔

1

چیئرمین ایس کے این ٹرسٹ ایس کے نیازی کی سماجی اورقومی خدمات کے اعتراف پراس وقت کےڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیرالاسلام عباسی نے ایوارڈ دیا۔۔۔

جولائی 2001 پاک فوج کے سابق سپہ سالاراورصدرپاکستان پرویز مشرف  کے دورہ بھارت  کے دوران ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین  ایس کے نیازی بھی ان کے  ہمراہ تھے ۔۔۔اُس وقت کےبھارتی  وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی نےتاج محل میں پاکستانی صدر پرویز مشرف اورایس کے نیازی کے اعزازمیں اعشائیہ دیا۔بھارتی ریاست بہارکے وزیراعلیٰ لالوپرشادنے ایس کے نیازی سے ون آن ون ملاقات کی۔ملاقات میں پاک بھارت تعلقات اورمسئلہ کشمیرپرگفتگو

 ہوئی ۔ کھانے کی ٹیبل  پرپاک بھارت تعلقات میں حائل رکاوٹوں کودورکرنےکے طریقہ کار پربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔۔۔ اس دورے کے دوران دلی میں چیئرمین  ایس کے نیازی کی کشمیری رہنماؤں  سے بھی ملاقات ہوئی اس میں حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق سرفہرست تھے ۔

5
10392058_1115985114722_5501210_n (1)

ایس کے این ٹرسٹ کے زیرسایہ چلنے والے اخبارات ، ٹی وی چینل  اورچیئرمین ایس کے نیازی نے جماعت اسلامی کے سنگ  سودی نظام کے خاتمے کیلئے انتھک جدوجہدکی اوروفاقی شرعی عدالت نے ملک سے سودی نظام کے خاتمے کافیصلہ سنایا،،،امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے سودکی لعنت کے خاتمے پرایس کے نیازی کے کردارکوسراہا ۔۔

1

سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی صاحبزادی  اورمسلم لیگ(ن) کی نائب صدرمریم نوازبھی ایس کے این ٹرسٹ کے زیرسایہ چلنے والے پاکستان گروپ آف نیوزپیپرز کے اخبارات کی  آزادپالیسی اورروزنیوزچینل کے ضابطہ اخلاق کی تعریف کی صحافت کےمیدان میں مثالی خدمات پرایس کے نیازی کوخراجِ تحسین پیش کیا۔۔۔

3

 سابق صدرجنرل پرویز مشرف  بھی سماجی شعبے میں ایس کے این ٹرسٹ کی مثالی خدمات کے معترف ، پرویز مشرف بھی ایس کے این ٹرسٹ کے آفس کادورہ کرچکے ہیں، سماجی ،قومی اورصحافتی شعبے میں مثالی خدمات پرٹرسٹ کے چیئرمین ایس کے نیازی کے کردارکوسراہاتھا۔۔۔

1

ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین ایس کے نیازی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔۔۔گوگل سرچ انجن کاوزٹ کریں توپتہ چلتاہے کہ ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی کاشمارپاکستان کے معتبرفیملیزمیں ہوتاہے۔کاروباری لحاظ سے ایس کے نیازی کاخاندان ملک کاآٹھواں  بڑاخاندان ہے۔۔۔ٹیکس پیئرمیں بھی ایس کے گروپ  صف اول پرکھڑے دکھائی دیتاہے ۔۔۔

1

ایس کے این ٹرسٹ کے زیرسایہ  چلنے والے روزنیوزچینل کےضابطہ اخلاق کوملک بھرمیں سراہا گیا۔۔۔ ملک کے بڑے ایوان میں بھی روزنیوزکے ضابطہ اخلاق کی گونچ اُس وقت سنائی دی جب ممبرقومی اسمبلی وحیدعالم نے روزنیوزکاضابطہ اخلاق پڑھ کرسنایا۔

Anti Narcotics Award 2

ڈی جی انسدادمنشیات نے بھی منشیات کی لعنت کے خلاف اورنوجوانوں کواس لعنت سے دوررکھنے کیلئے کرداراداکرنے پرایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان کے کردارکوسراہاچکے ہیں اورخدمات کے صلے میں شیلڈپیش کی ۔

چیئرمین ایس کے این ٹرسٹ ایس کے نیازی کی تصنیف  حلقہ احباب میں ملک کے اہم تاریخی لمحات کو سنہری حروف میں پرویاگیاہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے روزنامہ پاکستان میں لکھے گئے 30کالمز بھی کتاب میں شامل ہیں۔کتاب ملکی   اور امریکی لائبریریز کی زینت بنی ۔ حلقہ احباب کادیباچہ محسنِ پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیرخان، سابق چیف جسٹس پاکستان افتحارمحمدچودھری ،معروف صحافی عارف نظامی اورحامدمیرسمیت ملک کی نامورشخصیات نے لکھا اوروزیراعظم شہبازشریف سمیت کئی اہم شخصیات نے ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی کیلئےنیک  خواہشات کااظہارکیا۔۔۔

5
1

سینئر حریت رہنما میرواعظ عمرفاروق بھی ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی کے آفس تشریف لاچکے ہیں۔حریت رہنما دورہ بھارت کے دوران سرزمین انڈیاپربیٹھ کرنہتے کشمیریوں کے حق میں آوازبلندکرنے پرایس کے نیازی کوخراجِ تحسین پیش کیا اورکشمیری عوام کی  جانب سے شکریہ اداکیا۔۔۔

2

سابق صدرپرویز مشرف  کے تاریخی  دورہ امریکا کے دوارن  بھی ایس کےاین ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان  نیازی ان کے ہمراہ تھے۔ پرویز مشرف نے یواین میں کی جانے والی تقریر کے حوالے سے سینئرصحافی ایس کے نیازی سے مشاورت کی۔

1

ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین ایس کے نیازی اور سابق صدرجنرل ضیاالحق کے صاحبزادے اعجازالحق  نے کابل کادورہ کیا اورافغانستان میں  امن لانے کیلئے کرداراداکیا۔ایس کے نیازی نے احمد شاہ مسعود کیساتھ امن مذاکرات میں بھی شرکت کی۔۔۔۔