بھارت کے لیجنڈ اداکار اورسماجی شخصیت دلیپ کمارپاکستان آئے ،ایس کے این ٹرسٹ کے چیئرمین سردارخان نیازی نے دلیپ کمارکوایس کے این ٹرسٹ کے ہیڈآفس کادورہ کرایا ۔ دلیپ کمارنے سماجی شعبے میں مثالی خدمات پرایس کے این ٹرسٹ کوخراجِ تحسین پیش کیا۔۔۔
لیڈی ڈیانا نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پرایس کے این ٹرسٹ کے آفس کا دورہ کیا اورسماجی شعبے میں مثالی خدمات پرایس کے نیازی کوخراجِ تحسین پیش کیا ۔۔۔
امریکی سفیر اینی ڈبلیوپیٹرسن نے ایس کے این ٹرسٹ کا دورہ کیا
اور انہوں نے بھی ایس کے این ٹرسٹ کے کام کو خوب سراہا ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارے صارفین کی فہرست میں شامل ہوں،
خصوصی پیشکشوں کو اپ ڈیٹ کریں اور براہ راست آپ کے ان باکس میں ڈیلیور کریں۔